کراچی کے گھنٹہ گھر جو اب خاموش ہیں

،ویڈیو کیپشناٹھارہویں اور انیسویں صدی کے آغاز میں برطانوی راج کے کراچی میں نصب 12 گھنٹہ گھر بنائے گئے تھے جن میں سے نو اب خاموش ہوگئے ہیں

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نصب 12 گھنٹہ گھروں میں سے نو اب خاموش ہوگئے ہیں۔

یہ گھنٹہ گھر اٹھارہویں اور انیسویں صدی کے آغاز میں برطانوی دورِ حکومت میں بنائے گئے تھے جو طرزِ تعمیر کے علاوہ مقامی شان و شوکت کے بھی عکاس تھے۔ ان کی تعمیر کا مقصد کیا تھا اور آج ان کی دیکھ بھال کے لیے کیا اقدامات لیے جا رہے ہیں؟ دیکھیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی ڈیجیٹل رپورٹ۔