شاہی قلعے میں قدیم مغلیہ حمام کی دریافت
قوس دار کشادہ احاطے، ان سے جڑ کے چلتے گرم و ٹھنڈے پانی کے آبی راستے، سائنسی طرز پر استوار بھاپ کے اخراج کا جال اور وہی جانے پہچانے خطوط۔ حال ہی میں کھدائی کے دوران حادثاتی طور پر لاہور کے شاہی قلعہ میں سامنے آنے والا یہ حمام کس مغل بادشاہ نے تعمیر کروایا ہو گا۔ دیکھیے ہمارے ساتھی فرقان الٰہی کی ڈیجیٹل ویڈیو۔


