ایچ آئی وی، ایڈز کے بارے میں آگاہی پھیلانے والے نذیر مسیح کی کہانی

پاکستانی شہر لاہور کے 60 سالہ نذیر مسیح کو جب پہلی بار معلوم ہوا کہ وہ ایچ آئی وی پازیٹیو ہیں تو اُن کے پیروں تلے زمین نکل گئی تھی۔ لیکن گذشتہ تیس برس سے وہ نا صرف ایک بھرپور زندگی گذار رہے ہیں بلکہ انھوں نے ایچ آئی وی ایڈز کے بارے میں آگاہی کو فروغ دینے کا بیڑا بھی اُٹھایا ہے۔

اُن سے ملوا رہے ہیں ہمارے ساتھی کریم الاسلام اپنی اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔