آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سرگودھا کا ایک نواحی گاؤں ایچ آئی وی اور ایڈز کی لپیٹ میں
پاکستان کے شہر سرگودھا کے ایک دیہات میں ایچ آئی وی اور ایڈز کے وائرس کی موجودگی کی اطلاع پر حال ہی میں 2700 سے زیادہ افراد کے نمونے لیے گئے تھے۔ اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق ان میں 35 افراد میں ایچ آئی وی اور ایڈز کی تصدیق ہو چکی ہے۔ اس حوالے سے مزید جانتے ہیں نامہ نگار عمر دراز کی اس رپورٹ میں۔