معذور افراد کے حقوق کی کارکن آبیہ اکرم: ’ہمیں کسی ہسپتال یا یونیورسٹی میں رسائی کی سہولت نہیں ملتی‘
پاکستان میں معذور افراد کو روزانہ کی بنیاد پر کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور کیا وجہ ہے کہ ان میں سے کچھ افراد اپنی پوری زندگی اپنے ہی گھر میں عمر قید کی طرح گزار دیتے ہیں۔
آبیہ اکرم تقریباً 20 سال سے معذور افراد کے حقوق کے لیے نہ صرف کام کررہی ہیں بلکہ وہ اپنی ڈس ایبیلیٹی پر فخر بھی کرتی ہیں۔ محمد ابراہیم کی ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔

