ایک ٹانگ سے محروم کتھک ڈانسر :’جی بھر کر رقص کیا اور پھر ٹانگ کا آپریشن کروانے چلی گئی‘

،ویڈیو کیپشننیپال سے تعلق رکھنے والی کتھک ڈانسر سیتا سبیدی کو 12 برس کی عمر میں اپنی ایک ٹانگ سے محروم ہونا پڑا

12 سال کی عمر میں بون میرو کینسر کی وجہ سے ایک ٹانگ سے محروم ہونے والی نیپال کی سیتا سُبیدی نے ہمت نہیں ہاری اور 20 برس بعد آج وہ ایک کامیاب کتھک ڈانسر ہیں۔ دیکھیے یہ دلچسپ ڈیجیٹل ویڈیو۔