آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
برطانوی شاہی خاندان کا دورہ پاکستان: شہزادی کیٹ مڈلٹن کا انتظار سب سے زیادہ پاکستانی ڈیزائنرز کو
پاکستان کے شہر کراچی کا ایک فیشن برانڈ خواتین کے ملبوسات کے ساتھ ساتھ دلکش جیولری ڈیزائن کرنے کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ ایک دن اچانک سبز پتھروں اور کرسٹل سے بنے بُندے'زین' کے سٹورز سے غائب ہونا شروع ہو گئے۔
ایسا کیوں ہوا؟ جاننے کے لیے دیکھیں ہمارے ساتھی کریم الاسلام کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔