آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
خیبر پختونخوا: ڈاکٹروں اور طبی عملے کی ہڑتال سے مریضوں کی مشکلات میں اضافہ
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں اور طبی عملے پر ہونے والے تشدد اور ڈاکٹروں کی گرفتاری کے خلاف ہڑتال جاری ہے۔
ڈاکٹروں کی جانب سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے نجی کلینکس بھی بند کر دیے گئے ہیں جس سے صوبے بھر میں مریضوں کے لیے مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید جاننے کے لیے دیکھیے بلال احمد کی ڈیجیٹل ویڈیو۔