شکار کی شوقین مکڑیاں انسان کی خوراک کی محافظ

،ویڈیو کیپشنمکڑی کی ایک قسم جال بن کر شکار کھیلتی ہے

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ سپائیڈر مین فلم میں مرکزی کردار کی طاقت محض افسانوی ہے تو دیکھیے ہمارے ساتھی عمر دراز ننگیانہ اور فرقان الٰہی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ کہ کیسے مکڑیاں انسان کو خوراک فراہم کر سکتی ہیں۔