چونیاں میں بچوں کا اغوا اور قتل: 'پولیس کارروائی کے بجائے تسلی دے کر گھر بھیج دیتی تھی'

،ویڈیو کیپشنچونیاں میں بچوں کا اغوا اور قتل: ’عمران خان سے اپیل ہے کہ جلد از جلد انصاف دیا جائے‘

صوبہ پنچاب میں ضلع قصور کی تحصیل چونیاں سے مبینہ طور پر اغوا کے بعد قتل کیے گئے نوعمر لڑکوں کی باقیات ملیں ہیں۔ قصور کی رہائشی فرزانہ افضل کے بیٹے علی حسنین کو لاپتہ ہوئے ایک ماہ سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے

ہمارے ساتھیوں ترہب اصغر اور وقاص انور نے ان سے پوچھا کہ اس عرصے میں ان پر کیا بیتی اور اپنے بیٹے کی زندگی کے حوالے سے ان کے کیا خدشات ہیں؟