بچوں پر تشدد کو روکنے کے لیے کسی خصوصی قانون کی ضرورت نہیں: رانا ثنااللہ

،ویڈیو کیپشنپیسوں کے عوض صلح کر لینا درست اور قانونی فعل ہے: رانا ثنا اللہ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ گھریلوں ملازم بچوں پر تشدد کے واقعات میں ان کے والدین کا ملزمان سے پیسوں کے عوض صلح کر لینا درست اور قانونی فعل ہے۔