مسئلہ کشمیر پر پاکستان انڈیا تجارت معطل: ’کہیں انڈیا ادویات کا خام مال دینے سے انکار نہ کر دے‘
پاکستان میں ادویات میں استعمال ہونے والے تقریباً 820 کیمیکلز دوسرے ممالک سے منگوائے جاتے ہیں اور خام مال کا تقریباً 50 فیصد انڈیا سے درآمد کیا جاتا ہے۔
مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے انڈیا سے تجارتی تعلقات معطل کرنے کے بعد بہت سی جان بچانے والی ادویات کی قلت اور مہنگا ہونے کا خدشتہ تھا۔ پاکستان نے ادویات کی درآمد پر عائد پابندی اب ختم تو کر دی ہے لیکن دوا سازوں کو ڈر ہے کہ کہیں انڈیا اب خام مال دینے سے انکار نہ کر دے۔ دیکھیے ترہب اصغر اور وقاص انور کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔
