آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
عاصم اعجاز خواجہ: ’غیر یقینی صورتحال معیشت کے لیے تباہ کن ہو سکتی ہے‘
پاکستان تحریکِ انصاف کی قیادت میں قائم موجودہ حکومت نے حال ہی میں اپنا ایک سال مکمل کیا ہے۔ ان کا دعوٰی ہے کہ ’معاشی مشکل کا حالیہ دور ناگزیر تھا۔۔۔اچھے دن زیادہ دور نہیں۔ جلد ہی پاکستان کی معاشی صورتحال پھر سے بہتر ہو جائے گی؟‘
لیکن ایسا کیسے ممکن ہو گا اور اس حوالے سے کیا معاشیات کے اشارے حوصلہ افزا ہیں؟
ہم نے ایسے دیگر سوالات ایک حالیہ گفتگو میں ماہر معاشیات عاصم اعجاز خواجہ کے سامنے رکھے۔ دیکھیے بی بی سی کو دیا گیا ان کا خصوصی انٹرویو۔