آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان میں مہنگائی کی وجہ سے متوسط طبقے کی مشکلات
پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث متوسط طبقے کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے اور ان کے لیے مہینے کا خرچ پورا کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ ہماری نامہ نگار فرحت جاوید نے ایک ایسی خاتون سے ملاقات کی جنھیں مہنگائی کے اس دور میں اپنے گھر کا خرچ چلانے میں کئی دشواریاں پیش آ رہی ہیں۔