کلسٹر بم: ’یہ تو انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے‘

،ویڈیو کیپشنپاکستان کے زیرِانتظام کشمیر

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب جبری نامی گاؤں کے ایک گھر میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے دس افراد زخمی ہیں۔ پاکستان کا الزام ہے کہ یہ بم انڈیا کی جانب سے پھینکے گئے ہیں۔ کشیدگی کے باعث مقامی آبادی کس خوف میں مبتلا ہے۔

پاکستانی فوج نے بین الاقوامی میڈیا کے چند صحافیوں کو اس علاقے تک خصوصی رسائی دی جہاں تقریباً سولہ برس بعد بم گرائے گئے ہیں۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے فرحت جاوید اور ہمارے ساتھی فاخر منیر کی ڈیجیٹل ویڈیو۔