آرٹیکل 370 کا خاتمہ: ’مودی نے ہمیں مرنے کے لیے چھوڑ دیا‘

،ویڈیو کیپشنسری نگر

انڈین پارلیمان کی جانب سے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد وادی بھر میں کرفیو لگا ہے اور ہزاروں انڈین فوجی گلیوں اور شاہراؤں پر موجود ہیں۔

بی بی سی نے سری نگر میں موجود ایک عمر رسیدہ جوڑے سے ملاقات میں انڈیا کے اس اقدام پر ان کی تاثرات جاننے کی کوشش کی ہے۔ دیکھیے نامہ نگار یوگیتا لمائے کی اس ویڈیو میں۔۔۔