بلوچستان کے ’لومڑی کے منھ والے‘ خربوزے

،ویڈیو کیپشنشوکبوز

نوشکی بلوچستان کا وہ علاقہ ہے جو پاک افغان سرحد کے قریب واقع ہے۔ یہاں شوکبوز نامی خربوزے اپنی منفرد مٹھاس کی وجہ سے مشہور ہیں۔ ان کا منھ ’لومڑی کی طرح‘ کا ہوتا ہے اسی وجہ سے انھیں شوکبوز کا نام دیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات خیر محمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔