آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کلرکہار آنے والے سیاح سون سکیسر کی جھیلوں کا رخ کیوں نہیں کرتے؟
پنجاب کی وادِی سون سکیسر میں واقع جھیلوں کے ناموں سے تو بہت سے لوگ واقف ہیں لیکن وہاں جاتا کوئی نہیں اور جو لوگ جاتے ہیں وہ بھی مایوس ہو کر ہی لوٹتے ہیں۔ کلر کہار تک آنے والے سیاح آگے موجود جھیلوں کا رخ کیوں نہیں کرتے؟ جاننے کے لیے دیکھیے نیّر عباس کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔