آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کشمیر میں محفوظ سیاحت کے 9 گُر
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں محکمۂ سیاحت کے اندازے کے مطابق سالانہ دس لاکھ سے زائد سیاح آتے ہیں اور اتنی بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد کے ساتھ ساتھ علاقے میں حادثات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ہماری ساتھی تابندہ کوکب بتا رہی ہیں ’سیف ٹورزم‘ کے 9 گُر۔