آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
وادی نیلم میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث سیلابی صورتحال
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم کے ایک گاؤں میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں ہونے والی طوفانی بارش کے بعد مقامی پہاڑی نالے میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ دیکھیے سیلاب کے مناظر کی ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔