آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بنگلہ دیش میں سیلاب کا علاج، تیرتے کھیت
کیا آپ نے کبھی تیرتے کھیت دیکھے ہیں؟ سیلاب زدہ بنگلہ دیش میں کسان ایسے کھیت بنا کر اپنی فصلیں بچانا سیکھ رہے ہیں۔ یہ کھیت ایک قدیم تکنیک کی مدد سے بنائے جاتے ہیں اور یہ پانی کی سطح کے ساتھ اوپر نیچے ہوتے رہتے ہیں۔ دیکھیے ڈیجیٹل ویڈیو۔