بالائی سندھ کے شہر جیکب آباد کو آباد کرنے والا شخص کون تھا؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ بالائی سندھ کے شہر جیکب آباد کا نام پہلے کیا تھا؟ اسے کس نے آباد کیا اور اب اس شخص کی یادوں اور آثار کی حالت کیا ہے؟ دیکھتے ہیں جیکب آباد سے ریاض سہیل کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔


