’اگر بابا جی کے دربار کو نکال دیں تو شہر سکڑنا شروع ہو جائے گا‘
پاکستان کے طول و عرض میں پھیلے صوفیا کے درباروں اور درگاہوں سے معاشی سرگرمی کا ایک پہلو بھی جڑا ہے۔ یہ دربار عموماً پورے پورے قصبے یا شہر کی معیشت کا پہیا چلاتے نظر آتے ہیں۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا شہر پاکپتن بھی انہی میں سے ایک ہے۔ دربار سے منسلک معیشت کا یہ پہیا کیسے گھومتا ہے، بتا رہے ہیں ہمارے ساتھی عمر دراز ننگیانہ۔
