اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں مادہ ریچھ کی حالت قابل رحم

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں دو ریچھ اپنی بُھوری رنگت کی وجہ سے سب کی توجہ کا مرکز ہیں۔ سرد جنگلات میں بسیرا کرنے والے ان ریچھوں پر ویسے تو گرم موسم کسی آزمائش سے کم نہیں ہوتا لیکن اس سال کی گرمیاں تو جیسے اِن پر قیامت بن کر ٹوٹی ہوں۔ ان ریچھوں کی حالت زار سے متعلق دیکھیے صحافی محمد زبیر خان کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔