’سیلون کھولنا ایک خواب سے کم نہیں تھا‘

خواجہ سرا بیبو حیدر کے لیے اپنا سیلون کھولنا ایک خواب کے ساتھ ساتھ معاشرے میں اپنی پہچان اور شناخت کو منوانے جیسا ہے۔ اپنے سیلون پر وہ نہ صرف خواجہ سراؤں بلکہ عام خواتین کو بھی سروسز فراہم کرتی ہیں۔

اس سیلون کا نام ایسا رکھا گیا ہے جس کے معنی کی تلاش آپ کو خواجہ سراؤں کے مسائل پر بات کرنے پر مائل کرے گی۔ دیکھیے کراچی سے شمائلہ خان کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔