آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نومولود بچوں کی دماغی نشوونما کے لیے موسیقی کا سہارا
یونیورسٹی آف جینوا میں محقیقین نے قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں میں مناسب دماغی نشوونما کے لیے مخصوص موسیقی کا استعمال کیا ہے۔ ان کے مطابق اس سے نومولود بچوں میں دماغی مسائل پر قابو پانے میں کافی حد تک مدد ملی ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔