آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایک تحقیق کے مطابق حقیقی خوشی اچھی دماغی صحت سے ملتی ہے
ایک تحقیق سے یہ دریافت کیا گیا ہے کہ حقیقی خوشی پیسے سے نہیں بلکہ اچھی دماضی صحت سے ملتی ہے۔ کچھ نے اچھے جیون ساتھی کو بھی اصل خوشی کی وجہ بتایا۔