ڈیزائنر لان: ’میری دوست نے میرے لیے سوٹ خرید تو لیا لیکن مجھے دیا نہیں‘

آج کل ہر دوسری خاتون کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ڈیزائنرلان کا سوٹ ہی زیب تن کریں اور شاید یہی وجہ ہے کہ کئی بار خواتین کو ڈیزائنرلان کے لیے دکانوں پر آپس میں گتھم گتھا ہوتے دیکھا گیا ہے۔

آخر لان میں ایسی کیا بات ہے کہ خواتین اس کے حصول کے لیے ہر حد پار کرنے کے لیے تیار ہوتی ہیں۔ دیکھیے نعمان خان کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔