آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ثنا سفیناز کی ابتدا ایک درزی اور ایک کاریگر سے ہوئی
جب پاکستان میں گرمیاں بڑھ جاتی ہیں تو لان کا سیزن بھی اپنے عروج پر ہوتا ہے۔ ثنا اور سفیناز پاکستان کی مایہ ناز فیشن ڈیزائنرز میں مانی تو جاتی ہیں۔ حال ہی میں سفیناز منیر لندن آئی ہوئی تھیں جن سے ہماری ساتھی فی فی ہارون نے ملاقات کی اور پاکستان کی فیشن انڈسٹری کے بارے میں گفتگو کی۔ سنیئے ان کی بات چیت۔