آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں قائم قدیم قرآن لائبریری
دنیا میں قران مجید یا دیگر کتب کی لائبریریاں اپنی اپنی انفرادی خصوصیات کے ساتھ تو ہر جگہ موجود ہیں لیکن پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک ایسی قرآن لائبریری بھی ہے جس کے منتظم مولوی عبدالمومن کا دعویٰ ہے کہ اس میں جنات کے ہاتھ کا لکھا ہوا قرآن مجید کا نسخہ بھی موجود ہے۔
اس چھوٹی سی لائبریری میں 85 ممالک کے قرآن ہیں۔ اس لائبریری کی اور کیا خصوصیات ہیں دیکھیے مستونگ سے خیر محمد بلوچ کی رپورٹ۔