ماہ جبیں شیراں: بچہ لانے پر ایوان سے نکالی جانے والی رکن اسمبلی
بلوچستان اسمبلی کی خاتون رکن ماہ جبیں شیراں اپنے شیرخوار بچے کو ایوان میں لے کر آئیں تو انھیں بتایا گیا کہ وہ قواعد کے مطابق ایسا نہیں کر سکتیں۔
اس وقت تو انھیں ایوان چھوڑ کر جانا پڑا لیکن اس واقعے کے بعد وہ اسمبلی میں شیرخوار بچوں کے لیے ڈے کیئر سینٹر کے قیام کے لیے سرگرم ہیں۔ دیکھیے کوئٹہ سے خیر محمد بلوچ کی رپورٹ
