آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پولیو مہم کے بارے میں پھیلنے والی افواہوں سے ملک بھر میں جاری مہم پر کیا اثر پڑا؟
پیر کے روز پشاور کے مضافاتی علاقے بڈھ بیرمیں پیر کو سینکڑوں افراد نے بنیادی صحت کے ایک مرکز پر دھاوا بول دیا اور اس کے کچھ حصوں کو آگ لگا دی۔ یہ واقعہ کیوں پیش آیا اور اس نے پولیو مہم کو کیسے متاثر کیا؟
جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔