گُڈ فرائیڈے: کراچی کی دہائیوں پرانی بیکری کی خاص سوغات

،ویڈیو کیپشنپاکستان کے شہر کراچی کی دہائیوں پرانی بیکری ایک خاص سوغات ہاٹ کراس بنز کے لیے مشہور ہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے شہر کراچی میں ایک خاندان دہائیوں پرانی ایسی بیکری چلا رہا ہے جو مسیحی برادری کے گڈ فرائیڈے کے تہوار کی ایک خاص سوغات کے لیے مشہور ہے۔ مزید بتا رہے ہیں کراچی سے کریم الاسلام اپنی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔