کشمیر کے کلچے

،ویڈیو کیپشنکشمیر کا کلچہ

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی من پسند سوغات کشمیری کلچے جو نہ صرف کشمیر بلکہ پورے پاکستان میں بھی یکساں مقبول ہیں۔ دیکھیے وجدان ڈار کی ویڈیو رپورٹ۔