آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دی ڈیپینڈینٹ: ’یہ سیٹائیر (مزاح) ہے لیکن پھر بھی لوگ اسے سنجیدگی سے لیتے ہیں‘
سنجیدہ موضوعات کو مذاق ہی مذاق میں لوگوں تک پہنچانے کا فن "دی ڈیپیڈینٹ" بڑی آسانی سے پچھلے چند برسوں سے ایک رسالے کی شکل میں کر رہا ہے۔ کئی لوگ اور کبھی کبھار دیگر دوسرے میڈیا چینلز ان کے مذاق کو سنجیدہ کیسے لے لیتے ہیں؟ دیکھیے ہمارے نمائندے موسیٰ یاوری کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔