آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نامعلوم افراد 2 ایک مزاحیہ مگر سنجیدہ پیغام والی فلم ہے
نامعلوم افراد پاکستان کی کامیاب ترین فلموں میں سے ایک سمجھی جاتی ہے۔ اب عید پر اس فلم کا سیکیول ریلیز کیا جا رہا ہے۔ اس فلم میں پاکستان کے معروف ہیرو فہد مصطفی کے علاوہ محسن عباس حیدر اور ہانیہ عامر کی نئی جوڑی بھی نظر آئے گی۔ ان ابھرتے ہوئے ستاروں سے ہماری ساتھی فیفی ہارون نے بات کی۔