آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایران پاکستان کی سرحد پر گولے کیوں برساتا ہے؟
تالاپ ایران سرحد پر واقع پاکستان کا گاؤں ہے جہاں سے صرف نصف کلومیٹر دور ایرانی سرحد موجود ہے، بی بی سی کے نامہ نگار ریاض سہیل سے مقامی لوگوں نے گفتگو کی اور ایران کی جانب سے ہونے والی شیلنگ اور گولہ باری کے باعث پیدا ہونے والی دشواریوں اور خطروں سے آگاہ کیا۔
مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیے۔