پاک افغان سرحد دو دن کے لیے کھل گئی

پاکستان اور افغانستان کی سرحد 18 دن کی بندش کے بعد پیر کو دو دن کے لیے کھول دی گئی ہے جہاں سرحد پار کرنے کے لیے بہت بڑی تعداد میں لوگ جمع ہیں