آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گوادر کے مچھیرے اور سی پیک منصوبہ: ’روزی کے لیے بس سمندر ہے ہمارے پاس‘
چین پاکستان اقتصادی راہداری، یعنی سی پیک کے تحت گوادر میں مختلف منصوبے زیر تکمیل ہیں۔ ایسٹ بے ایکسپریس وے ان میں سے ایک ہے۔ یہ شاہراہ سی پیک کے لیے انتہائی اہم ہے لیکن مقامی ماہی گیروں کو اس کے ڈیزائن پر اعتراضات ہیں اور وہ اس کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔
بی بی سی کی شمائلہ جعفری نے یہ جاننے کے لیے کہ آخر اس منصوبے کی مخالفت کی وجہ ہے کیا؟