آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بلوچستان: چمڑے پر خوبصورت کشیدہ کاری کا دم توڑتا فن
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں چمڑے پر کشیدہ کاری کے قدیم فن کو زندہ رکھنے کے لیے کوشش کی جا رہی ہے۔ تحصیل لہڑی میں چالیس گھرانے یہ کام کرتے تھے لیکن اب کشیدہ کاری کا یہ کام کرنے والے چند ایک افراد رہ گئے ہیں۔
چمڑے پر کشیدہ کاری کرنے والے آرٹسٹ محمد حسن نے ہمارے ساتھی محمد کاظم سے گفتگو کی۔