آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کوئٹہ: کشیدہ کاری کرنے والی ہنرمند افغان خواتین
کوئٹہ میں افغان خواتین کی کشیدہ کاری کی نمائش میں منتظمین کا کہنا تھا کہ انھوں نے مڈل مین کا کردار ختم کرنے اور ان خواتین کو ان کی محنت کا بہتر معاوضہ دلانے کے لیے ایک آن لائن ویب سائٹ بھی لانچ کی ہے۔