آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یہ خواتین پارک میں کیوں سونے آتی ہیں؟
ہر سال انڈیا بھر میں خواتین چھوٹی ٹولیوں کی شکل میں اپنے خوف کو شکست دینے کے لیے مقامی پارک میں قیلولہ کرنے جمع ہوتی ہیں۔ ’میٹ ٹو سلیپ‘ مہم کی میزبانی بلینک نوائز نامی سماجی تنظیم کرتی ہے۔
یہ تنظیم سڑکوں پر پیش آنے والے جنسی ہراس کے واقعات اور خواتین کے جسمانی تحفظ کے بارے میں آواز بلند کرتی ہے۔