آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا میں عورت زیادہ محفوظ یا گائے؟
انڈیا میں خواتین گائے کے ماسک پہن کرعورتوں کے خلاف متشدد رویے کو اجاگر کر رہی ہیں۔ یہ فوٹوگرافر سوجاترو گھوش کے فوٹو پراجیکٹ کا حصہ ہے۔ جب سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت آئی ہے، انڈیا میں گائے کے محافظ گروہ متحرک ہو چکے ہیں۔ جبکہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ہر پندرہ منٹ بعد ایک عورت کا ریپ ہو رہا ہے۔