آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کراچی سرکولر ریلوے کی بحالی کا خواب تکمیل کے قریب؟
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سرکولر ریلوے کی راہ سے غیر قانونی تجاویزات ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ان تجاوزات کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ کا یہ منصوبہ گزشتہ کئی دہائیوں سے تاخیر کا شکار رہا۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر جاری غیر قانونی تجاوزات کے آپریشن میں اسے بھی شامل کر دیا گیا۔ ریاض سہیل کی رپورٹ