ایمپریس مارکیٹ آپریشن کے متاثرین کا کیا ہوگا؟

کراچی میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے نتیجے میں 100 سے زائد دکاندار اور قصاب بیروزگار ہوچکے ہیں۔ ایمپریس مارکیٹ میں کام کرنے والے ستّر سالہ محمد سِراج بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں۔

مزید جانیے کراچی سے نامہ نگار سحر بلوچ کی رپورٹ میں۔