پشاوری چپل کا ملین ڈالر بزنس

،ویڈیو کیپشنپشاوری چپل: دو ہزار روپے سے ملین ڈالر تک کا سفر

جہانگیر احمد نے اپنے پشاوری چپل کے کاروبار کا آغاز صرف دو ہزار روپے سے کیا، اور انٹرنیٹ کی مدد سے چند ہی مہینوں میں ان کے کاروبار کی مالیت دس لاکھ ڈالر ہوگئی۔

ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری ان سے ملے اور ان کی کامیابی کا راز جاننے کی کوشش کی۔