پنک ٹیکس: برانڈز خواتین سے پیسے کیسے اینٹھتے ہیں؟
پاکستان میں کم ہی خواتین یہ سمجھ پاتی ہیں کہ ان کے زیرِ استعمال بعض اشیا اپنی ترکیب میں تو مردوں کے زیرِ استعمال اشیا جیسی ہیں، لیکن دونوں کی قیمتوں میں خاصا فرق ہے۔ نامہ نگار فرحت جاوید نے اسلام آباد کے چند سٹورز پر ان برانڈز میں سے بعض کا جائزہ لیا جو اپنی مصنوعات مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ تیار اور مارکیٹ کرتی ہیں۔
انھیں کیا معلوم ہوا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

