آپ کینسر کے مریضوں کے لیے اپنے بال دیں گے؟

،ویڈیو کیپشنآپ کینسر کے مریضوں کے لیے اپنے بال دیں گے؟

کیا آپ نے کبھی اپنے بال عطیہ کیے ہیں؟ دنیا بھر میں کینسر کے مریضوں کے لیے لوگ اپنے بال عطیہ کرتے ہیں اور ان سے یکجہتی کے لیے اپنا سر بھی منڈوا دیتے ہیں۔ پاکستان میں ہیلپ ٹو ہیر نامی تنظیم کے پلیٹ فارم سے چھ برس سے کینسر کی مریضوں کو اصلی بالوں کی وِگ تیار کر کے دی جا رہی ہے۔ تفصیل دیکھتے حمیرا کنول کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں