’میڈیا کے خلاف خفیہ ریموٹ کنٹرول جنگ جاری ہے‘

،ویڈیو کیپشنوسعت اللہ خان

بی بی سی اردو نے پاکستان میں سینسر شپ پر سیریز میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان میں اس حوالے سے صورتحال کیا ہے۔ دیکھیے سینیئر صحافی وسعت اللہ خان کا ویڈیو بلاگ۔