کون سی صحافت، کیسی اظہار کی آزادی: شاہ زیب جیلانی کا ویڈیو بلاگ

،ویڈیو کیپشنشاہ زیب جیلانی پاکستانی میڈیا میں آنے سے قبل بین الاقوامی میڈیا میں کام کر چکے ہیں

پاکستان میں سینسرشپ پر بی بی سی اردو کی سیریز میں جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ پاکستان میں سینسرشپ اور سیلف سینسرشپ کی صورتحال کیا ہے۔ دیکھیے سینیئر صحافی شاہزیب جیلانی کے تاثرات۔